the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
خارجہ سیکرٹری ایس جے شنکرنے حال ہی میں روس کا دو روزہ دورے کیا، جس کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے جون میں بین الاقوامی اقتصادی فورم کی 11 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے ہونے والے سفر کی تیاریوں پر غور خوض کیا گیا۔وزارت خارجہ کی آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر مودی یکم اور دو



جون کو سینٹ پیٹرز برگ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لئے جائیں گے اور اسی دوران 18 ویں ہندوستان روس سالانہ کانفرنس منعقد ہونے کا امکان ہے۔خارجہ سکریٹری نے ان دونوں کانفرنسوں کی تیاریوں سمیت دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.